ملٹی میڈیا کی تعریف
( Definition Of Multimedia )
ملٹی میڈیا کی تعریف
(Definition Of Multimedia )
ملٹی میڈیا تمام یا کچھ میڈیا کے اجزا کا مجموعہ ہے۔ ملٹی میڈیا ڈسک پر محفوظ کی گٸی ایک فاٸل ہے جو کہ تمام سلاٸیڈز سپیکر نوٹس ہینڈ آوٹس پر مشتمل ہوتی ہے جو آپ کی پریزنٹیشن بناتے ہیں ۔ملٹی میڈیا بنانے والے پروگرامز ملٹی میڈیا آتھرنگ سافٹ ویئر کہلاتے ہیں ۔ملٹی میڈیا پریزنٹیشنز یوزر کو اپنی معلومات کو تصویری شکل میں انٹرایکٹیو طریقے میں دکھانے میں مدد کرتا ہے ۔یوزرز ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے اپنی پریزنٹیشنز میں مختلف میڈیا ایلیمنٹس استعمال کرتے ہیں اس طرح کی ایپلیکیشن آپ کو دلچسپ طریقے سے مختلف میڈیا پرنٹ تصویریں آواز فلم کو اکٹھا کرنے میں مدد دیتی ہے ۔
ملٹی میڈیا کے اجزا
( Elements of Multimedia )
ملٹی میڈیا کے اجزا میں شامل ہیں
( Text ) ٹیکسٹ
(Graphics ) گرافکس
( Sounds ) آوازیں
(Animation ) اینیمیشن
( Audio / Video ) آڈیو /ویڈیو
.jpeg)