گلابی کھیر
اجزا
تازہ خالص دودھ______ 1لیڑ
چاول_______ 1کپ
چینی_______ حسب ذاٸقہ
پانی________ آدھا لیڑ
خشک میوہ جات______ حسب ضرورت
بنانے کا طریقہ
چاول اچھی طرح چُن کر پانی سے دھو کر چار گھنٹوں کےلیے بھگو دیں ۔
پریشر کُکر میں دودھ ،پانی ،چینی اور چاول ڈال کر پریشر کُکر بند کر دیں ۔
ہلکی آنچ پر تین سے چار گھنٹے کے لیے پکنے دیں ۔
آخر میں خشک میوہ جات سے گارنش کر دیں ۔
![]() |
| گلابی کھیر |
![]() |
| گارنش کی ہوٸی گلابی کھیر |
ٹھنڈی کرکے پیش کریں۔
مزید پڑھیں


